آئی ایم ایف کا مزید ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ
( سٹی42) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے پاکستان سے توانائی کے شعبے میں اصلاحات اور استعداد کار میں بہتری لانے اور امیر طبقے پر مزید ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔
https://www.city42.tv/30-Sep-2023/117030